Hashtagintro

زمینی راستے سے کچھ بھی ایران داخل نہیں ہو سکتا، ٹرمپ کا ’آپریشن آئرن گیٹ‘ نافذ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف ’آپریشن آئرن گیٹ‘ بھی نافذ کر دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق ایران کی بحری ناکہ بندی پہلے سے جاری ہے اور اب زمینی راستے سے بھی ایران میں کوئی چیز داخل نہیں ہو گی۔

Source: BBC Urdu Features (Urdu)

Read full article on BBC Urdu Features (Urdu)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

समाचार की भाषा चुनें / Choose News Language