Hashtagintro

پنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے بعد اس وقت بظاہر پنجاب کے سیاسی منظرنامے پر ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔ ایک وفاقی وزیر کے بیان سے بات شروع ہوتی ہے اور پھر وزیر اعلیٰ پنجاب کے ردعمل تک پہنچتی ہے اور پھر وفاقی وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کے بیانات اس خیال کو مزید تقویت دیتے ہیں کہ اندرون خانہ یا اندرون پنجاب سب ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔

Source: BBC Urdu Features (Urdu)

Read full article on BBC Urdu Features (Urdu)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

समाचार की भाषा चुनें / Choose News Language