Hashtagintro

اندرا گاندھی کا قتل اور وہ فون کال جس کے بعد انڈیا اور پاکستان کا کرکٹ میچ روکنا پڑا

31 اکتوبر 1984 کو سیالکوٹ کے جناح سٹیڈیم میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ اس وقت اچانک روک دیا گیا جب انڈین وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کی خبر موصول ہوئی۔ خبر کے بعد میچ منسوخ کر دیا گیا اور نتیجہ ’نو رزلٹ‘ قرار پایا۔

Source: BBC Urdu Features (Urdu)

Read full article on BBC Urdu Features (Urdu)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

समाचार की भाषा चुनें / Choose News Language