Hashtagintro

ایرانی فوج کی کویت کے علی السلم بیس پر حملے کی تصدیق، امریکی فضائی دفاعی نظام، ڈرون اور میزائل لانچر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

کویتی فوج کے فضائی دفاعی نظام کو فعال کرنے کے اعلان کے کچھ ہی دیر بعد ایران نے دعویٰ کیا کہ اس نے کویت میں امریکی افواج کے زیرِ استعمال علی السالم ایئر بیس کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ ایران کے مطابق حملوں کا ہدف امریکی فوجی تنصیبات اور دفاعی نظام تھے۔

Source: BBC Urdu Features (Urdu)

Read full article on BBC Urdu Features (Urdu)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

समाचार की भाषा चुनें / Choose News Language