امریکی حکام کے مطابق ’لاکھوں امریکیوں کو متاثر کرنے والی زمینی پروازوں پر پابندی امریکی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے (01:15 جی ایم ٹی) پر ختم کر دی گئی ہے۔‘ یاد رہے کہ یہ تعطل 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد امریکی فضائی نظام میں ہونے والے بڑے ملک گیر تعطل میں شمار کیا جا رہا ہے۔
Source: BBC Urdu Features (Urdu)
