Hashtagintro

ٹرمپ کی ’مدر آف آل بومبز‘ استعمال کرنے کی دھمکی اور ایران کا جواب: ’اگر امریکہ کے پاس بموں کی ماں ہے تو ہمارے پاس باپ ہے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جوہری تنصیبات اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے لیے ایک بار پھر فوجی کارروائی اور سخت حملے کی دھمکی دی ہے، جبکہ امریکی فوج مبینہ طور پر ایران کے خلاف ’مدر آف آل بومبز‘ (ایم او اے بی) استعمال کرنے کے منصوبوں پر غور کر رہی ہے۔

Source: BBC Urdu Features (Urdu)

Read full article on BBC Urdu Features (Urdu)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

समाचार की भाषा चुनें / Choose News Language