Hashtagintro

کیا مچھروں کو بھگانے والے کوائل کا دھواں درجنوں سگریٹ کے دھوئیں سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے؟

بہت سے لوگ سونے سے پہلے ایک کوائل جلا دیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اس کے دھوئیں سے نہ صرف مچھر دور رہیں گے بلکہ بیماریوں سے بھی تحفظ ملے گا۔
تاہم ماہرین اس کے خطرناک اثرات سے خبردار کرتے ہیں اوران کے مطابق ایک کوائل کا دھواں درجنوں سگریٹ کے دھویں کے برابر ہے جو سانس اور گلے کی بیماری اور دمہ کے شدید اٹیک کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

Source: BBC Urdu Features (Urdu)

Read full article on BBC Urdu Features (Urdu)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

समाचार की भाषा चुनें / Choose News Language