کویتی فوج کے فضائی دفاعی نظام کو فعال کرنے کے اعلان کے کچھ ہی دیر بعد ایران نے دعویٰ کیا کہ اس نے کویت میں امریکی افواج کے زیرِ استعمال علی السالم ایئر بیس کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ ایران کے مطابق حملوں کا ہدف امریکی فوجی تنصیبات اور دفاعی نظام تھے۔
Source: BBC Urdu Features (Urdu)
