Hashtagintro

جی ایچ کیو پر حملہ اور ’ڈاکٹر عثمان‘ کی گرفتاری: جب فوجی وردیوں میں ملبوس شدت پسندوں کا خطرناک قیدیوں کو رہا کروانے کا منصوبہ ناکام ہوا

جی ایچ کیو پہنچنے والی گاڑی پر فوجی نمبر پلیٹیں تھیں اور اُس میں سوار افراد فوجی وردیوں میں ملبوس تھے۔ گیٹ پر تعینات اہلکاروں نے پروٹوکول کے مطابق گاڑی میں موجود افراد کی شناخت چاہی تو جواب گولیوں کی بوچھاڑ سے ملا۔

Source: BBC Urdu Features (Urdu)

Read full article on BBC Urdu Features (Urdu)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

समाचार की भाषा चुनें / Choose News Language